اسلام آباد میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز

شہر اقتدار/پولیو مہم شہر اقتدار میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیاڈی سی اسلام آباد نے بچے کو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیاافتتاح سے قبل ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے اہم اجلاساجلاس میں ڈی ایچ او اسلام آباد، اے ڈی سی ایسٹ کی شرکت شہر اقتدار میں 5 روز ڈور ٹو ڈور پولیو مہم جاری رہے گی، ڈی سی اسلام آبادپولیو مہم 9 ستمبر سے 13 ستمبر کے درمیان جاری رہے گی، فیصلہ14 ستمبر سے 15 ستمبر تک باقی رہ جانے والے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، فیصلہمہم کا حدف 4 لاکھ 21 ہزار 455 مقرر کیا گیا ہے، فیصلہاجلاس میں پولیو ٹیمز کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیاپولیو ٹیمز شہر بھر کے تمام علاقوں اور ہر گھر تک پہنچیں گی، ڈی سی اسلام آبادشہریوں سے اپیل ہے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے