راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے ملک بھر کی صحافی برادری اور بالخصوص خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا اور گھٹیا زبان کے استعمال کی شدید مذمت

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے صدر طارق ورک، سیکریٹری آصف بشیر چودھری، سیکریٹری فنانس ندیم چودھری…