سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 15 روز کے دوران 397 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی او3143 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، سی پی اوقانون کی خلاف ورزی پر 33 لاکھ 82 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، سی پی او بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 239 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی، سی پی اوغفلت کے مرتکب 24 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گئے ہیں، سی پی اوپبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 30 مقدمات بھی درج کیے گئے، سی پی او غفلت و کوتاہی کے مرتکب گاڑیوں کے مالکان اور اڈہ منیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہو گی،سی پی اوشہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے