اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین سے خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین سے خطاب اسپیکر کی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حالیہ دنوں میں ترقی پانے والے ملازمین کو مبارکباد۔ قوانین کے مطابق جسکا جو حق بنتا تھا اسے دیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلیتمام ترقیاں قوانین اور کے قواعد و ضوابط کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں،اسپیکر قومی اسمبلیترقیوں میں قوانین اور قواعد و ضوابط میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی گئی، سپیکر قومی اسمبلی 278 سے زائد ملازمین جو گزشتہ کئی سالوں سے ترقی کے منتظر تھے ایک ہی دن ان سب کے ترقی کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیمیری نظر میں تمام ملازمین یکساں ہیں، میری کوئی پسند و نا پسند نہیں، اسپیکر قومی اسمبلیملازمین دل جمی اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں، کام ہی سے عزت ملتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اللہ تعالیٰ محنت کرنے والوں کو اسکا صلہ ضرور دیتے ہیں، اسپیکر قومیسیکرٹریٹ کے ملازمین کے جائز مطالبات کو حل کرنے کی پوری کوشش کی ہے، سردار ایاز صادقسیکرٹریٹ میں ڈیجیٹلائزیشن سسٹم متعارف کروا رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلیکفایت شعاری مہم کے تحت رواں سال تقریبا ایک ارب روپے کی بچت کو یقینی بنائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلیغیر ضروری اسامیوں کو ختم کر دیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کوئی نئی بھرتی نہیں کر رہے، اسپیکر سردار ایاز صادق پارلیمان کی مضبوطی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوششیں جاری رکھوں گا ، اسپیکر قومی اسمبلیاسپیکر قومی اسمبلی اور ملازمین کی سابق اسپیکر فہمیدہ مرزا کے حالیہ دنوں میں وفات پانے والے داماد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی۔

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے