اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف  کی ملاقات

صدر مملکت کا ترکمانستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور

صدر ِمملکت کا ترکمانستان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ترکمانستان کے تعلقات خطے میں امن اور خوشحالی کے مشترکہ وژن پر مبنی ہیں، صدر مملکت

دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی دوروں کا تبادلہ دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کی باہمی خواہش کا مظہر ہے، صدر مملکت

صدر مملکت کا پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور

ترکمانستان کو گوادر بندرگاہ  کو علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے فائدہ اٹھانا چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت کا دونوں ممالک میں تجارتی، اقتصادی، سرمایہ کاری اور ثقافتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

ترکمانستان کے  طلباء پاکستان کے طبی اداروں سے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، صدر مملکت

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں، ترکمان وزیرخارجہ

ترکمانستان پاکستان کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کا فروغ جاری رکھے گا، راشد میردوف  

وزیر خارجہ کا دونوں برادر ممالک کو ملانے کیلئے موٹر ویز اور ریلوے کی تعمیر پر زور

Related Post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے